مریم نواز کی لند ن سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(اے پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کس کو صدر منتخب کرتی ہے اس کا اسے جمہوری حق حاصل ہے جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، احتساب نہیں انتقام لیا جا رہا ہے ، عدالتوں میں نظام عدل کو آزمائیں گے ، مسلم لیگ (ن) کے صدارتی انتخاب پر وہ اعتراض کر رہے ہیں جن …

اسلام آباد(اے پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کس کو صدر منتخب کرتی ہے اس کا اسے جمہوری حق حاصل ہے جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، احتساب نہیں انتقام لیا جا رہا ہے ، عدالتوں میں نظام عدل کو آزمائیں گے ، مسلم لیگ (ن) کے صدارتی انتخاب پر وہ اعتراض کر رہے ہیں جن کا کوئی تعلق ہی نہیں۔پیر کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لند ن سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ یہ احتساب نہیں انتقام لیا جا رہا ہے لیکن عدالتوں میں پیش ہوکر نظام عدل کو آزمائیں گے۔

Leave a Reply