مستحکم و دیر پا ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کی یکساںترقی پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے ، برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مستحکم ودیرپا ترقی کے لیے حکومت صنعت وزراعت کی یکساں ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے یہ بات اتوار کو ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی قصبے میں گیس کی فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مستحکم ودیرپا ترقی کے لیے حکومت صنعت وزراعت کی یکساں ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے یہ بات اتوار کو ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی قصبے میں گیس کی فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کی ترقی سے زراعت کے شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں

Leave a Reply