مستونگ،مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم ،13افراد جاںبحق

کوئٹہ۔07 اکتوبر(اے پی پی)مستونگ کے علاقے دشت میں مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13افراد جاںبحق جبکہ 20زخمی ہوگئے،لیویز کے مطابق ہفتہ کو دشت تیرہ میل کے علاقے میں کوئٹہ سے بولان جانے والی مسافر بس اور وین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13افراد جاںبحق جبکہ 20افراد زخمی ہوگئے،لیویز اور سیکورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں …

کوئٹہ۔07 اکتوبر(اے پی پی)مستونگ کے علاقے دشت میں مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13افراد جاںبحق جبکہ 20زخمی ہوگئے،لیویز کے مطابق ہفتہ کو دشت تیرہ میل کے علاقے میں کوئٹہ سے بولان جانے والی مسافر بس اور وین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13افراد جاںبحق جبکہ 20افراد زخمی ہوگئے،لیویز اور سیکورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ، اس موقع پر سیکرٹری صحت عصمت اللہ خان کاکڑ نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کرکے زخمیوں کی عیادت کی اسموقع پر انہوں نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں

Leave a Reply