اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاوررکن پارلیمان نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان مقدمات میں اشہتاری ہیں اور انہیں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور قانون کے مطابق زندگی گزارنے والوں کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ میں جوبھی آتا ہے اسے نیک نیت اور …
مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاوررکن پارلیمان نہال ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاوررکن پارلیمان نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان مقدمات میں اشہتاری ہیں اور انہیں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور قانون کے مطابق زندگی گزارنے والوں کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ میں جوبھی آتا ہے اسے نیک نیت اور صاف شفاف ہوکر آنا چاہئے، عمران خان عدالت عظمیٰ میں آنے سے پہلے ملک کی دیگر عدالتوں میں جاتے جہاں انہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔








