اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے وفاقی سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن انجینئر عامر حسن کی والدہ، قومی کمشن برائے وقار نسواں کی سیکرٹری ثمینہ حسن کی ساس اور لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی شعبہ اردو کی سابق سربراہ پروفیسر نذیر جہاں کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔
مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سابق سربراہ پروفیسر نذیر جہاں کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں