ابوظہبی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، وہ بطور کپتان 48 ویں ٹیسٹ میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، اس طرح انہوں نے عمران خان کے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
مصباح الحق نے عمران خان کا زیادہ ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کا ریکارڈ برابر کر دیا

مزید خبریں