اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی)چےف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چےمپئےن شپ کا ٹائٹل جےتنے والے مصر کے عمر عبدالمعیدسمیت تمام11 غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری گروپ کےپٹن عامر نوازکے مطابق چےف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چےمپئےن شپ گزشتہ روز اسلام آباد مےں اختتام پزےر ہوگےا۔ چےمپئےن شپ مےں مصر ، اردن، امرےکہ، ملائشےائ، فرانس اور ہانگ کانگ کے …
مصر کے عمر عبدالمعید سمیت تمام 11 غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی)چےف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چےمپئےن شپ کا ٹائٹل جےتنے والے مصر کے عمر عبدالمعیدسمیت تمام11 غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری گروپ کےپٹن عامر نوازکے مطابق چےف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چےمپئےن شپ گزشتہ روز اسلام آباد مےں اختتام پزےر ہوگےا۔ چےمپئےن شپ مےں مصر ، اردن، امرےکہ، ملائشےائ، فرانس اور ہانگ کانگ کے مجموعی طور پر11 غیر ملکی کھلاڑےوں نے شرکت کی جس مےں مصر کے عمر عبدالمعید نے کامےابی حاصل کی۔








