اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے عمر عبدالمعید نے چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیپئین شپ جیت لی۔ فائنل کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راخیل شریف تھے جنہوں نے چیپئےن شپ جیتنے اور رنراپ کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور انعامات دی۔اتوار کومصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں ورلڈ نمبر28 مصر کے عمر عبدالمعید نے ملائشیاءکے ورلڈ …
مصر کے عمر عبدالمعید نے چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیپئین شپ جیت لی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے عمر عبدالمعید نے چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیپئین شپ جیت لی۔ فائنل کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راخیل شریف تھے جنہوں نے چیپئےن شپ جیتنے اور رنراپ کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور انعامات دی۔اتوار کومصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں ورلڈ نمبر28 مصر کے عمر عبدالمعید نے ملائشیاءکے ورلڈ نمبر53لیونین کو11-8،11-5اور11-4سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔








