معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا”خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان کا کردار“ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ خطہ میں پائیدار امن کا قیام اور بہتر معاشی پالیسی کی سمت متعین کرنا ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی نکتہ ہے، رواں سال کے آخر میں روسی صدر پیوٹن کے دورہ پاکستان کا امکان ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کا خواہاں ہے، …

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ خطہ میں پائیدار امن کا قیام اور بہتر معاشی پالیسی کی سمت متعین کرنا ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی نکتہ ہے، رواں سال کے آخر میں روسی صدر پیوٹن کے دورہ پاکستان کا امکان ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کا خواہاں ہے، امید ہے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی گرونانک کی سالگرہ کے موقع پر نومبر میں کرتار پور کا دورہ کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ”خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان کا کردار“ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply