اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے عارف انیس کو ’سال کا بہترین دماغ‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے ہفتہ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان جیت گیا ،عارف انیس پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے ’سال کا بہترین دماغ ‘ کا …
معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی عارف انیس کو ’سال کا بہترین دماغ‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے عارف انیس کو ’سال کا بہترین دماغ‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے ہفتہ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان جیت گیا ،عارف انیس پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے ’سال کا بہترین دماغ ‘ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تعریف ان لوگوں کے لیے ہے جو تحقیق ، مدد اور مالی تعاون سے عالمی ذہنی صحت کو آگے بڑھاتے ہیں ۔








