مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں

لاہور ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا31سے 33 روپے فی کلو، پیاز52 سے 54 روپے اور ٹماٹر129سے 134 روپے فی کلو تک فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ140سے 146 روپے ، پالک 17 سے 18 روپے ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری46سے48 روپے ،کریلہ67سے70روپے، گھیا کدو 38سے40 روپے ،مٹر144سے 150 روپے ، اروی 23سے …

لاہور ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا31سے 33 روپے فی کلو، پیاز52 سے 54 روپے اور ٹماٹر129سے 134 روپے فی کلو تک فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ140سے 146 روپے ، پالک 17 سے 18 روپے ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری46سے48 روپے ،کریلہ67سے70روپے، گھیا کدو 38سے40 روپے ،مٹر144سے 150 روپے ، اروی 23سے 25 روپے ،شملہ مرچ53 سے 55 روپے ، پھول گوبھی40سے 42 روپے ، بند گوبھی23 سے 25 روپے اور شلجم33 سے 35 روپے فی کلو رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply