سرینگر ۔ 05اگست (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتے کے روز شمالی ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو سوپور میں امرگڑھ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے علاقے میں ایک رہائشی گھر کو بھی تباہ کیا۔ آخری …
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوںنے ضلع بارہمولہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مزید خبریں
سرینگر ۔ 05اگست (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتے کے روز شمالی ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو سوپور میں امرگڑھ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے علاقے میں ایک رہائشی گھر کو بھی تباہ کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میںفوجی آپریشن جاری تھا۔قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا








