مقبوضہ کشمیرمیں ہزاروں کشمیریوں کو مجبوراًکشمیر سے باہر پناہ لینی پڑی

سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ28 برس سے جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران 35ہزارسے زائد کشمیریوںکومجبوراً مقبوضہ علاقے سے باہر پناہ لینی پڑی ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد آزاد جموں وکشمیر میں مقیم ہے جبکہ بہت سے …

سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ28 برس سے جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران 35ہزارسے زائد کشمیریوںکومجبوراً مقبوضہ علاقے سے باہر پناہ لینی پڑی ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد آزاد جموں وکشمیر میں مقیم ہے جبکہ بہت سے پاکستان اور یورپی ممالک میں قیام پذیر ہیں۔ ر

مزید خبریں

Leave a Reply