مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیئے

سرینگر ۔ 09 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقوں ہف شیرمال، مولیو اور چترا گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروئیاں شرو ع کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیر املٹری اہلکاروں نے آج (ہفتے) صبح سویرے ہف شیر مال ، چترا گا م اور مولیو کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کر دی۔ آخری اطلاعات …

سرینگر ۔ 09 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقوں ہف شیرمال، مولیو اور چترا گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروئیاں شرو ع کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیر املٹری اہلکاروں نے آج (ہفتے) صبح سویرے ہف شیر مال ، چترا گا م اور مولیو کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کر دی۔ آخری اطلاعات تک مذکورہ علاقوں میں قابض فورسز کا آپریشن جاری تھا۔ ادھر نامعلوم افراد گزشتہ رات ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر کے ساتھ تعینات ایک سیکورٹی افسر دلیپ کمار سے رائفل چھین کر فرار ہو گئے جس کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے کو محاصرے میںلیکر واقعے میں ملوث افراد کی تلاش شروع کر دی۔

مزید خبریں

Leave a Reply