مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر ۔ 30 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کو صبح سویرے ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے عرفان احمد شیخ اور عابد ماگرے نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ٹہاب میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔دریں اثنا نوجوانو ں کی شہادت کی …

سرینگر ۔ 30 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کو صبح سویرے ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے عرفان احمد شیخ اور عابد ماگرے نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ٹہاب میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔دریں اثنا نوجوانو ں کی شہادت کی خبرپھیلتے ہی ٹہاب ، سمبورہ اور دیگر علاقو ں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر زبردست بھارت مخالف مظاہرے شروع کر دیے ۔

Leave a Reply