مقبوضہ کشمیر‘ بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر سرینگر اور دیگر قصبوں میں جشن کا سماں

سری نگر۔ 18 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائینل میں پاکستان کے ہاتھوںبھارت کی بدترین شکست پر سرینگر اور دیگر تمام چھوٹے بڑے قصبوں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بھر پور جشن منایا۔ سرینگر اور دیگر مقامات کی فضائیں پاکستان اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھیں ۔کشمےرمےڈےا سرو س کے مطابق قابض انتظامیہ …

سری نگر۔ 18 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائینل میں پاکستان کے ہاتھوںبھارت کی بدترین شکست پر سرینگر اور دیگر تمام چھوٹے بڑے قصبوں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بھر پور جشن منایا۔ سرینگر اور دیگر مقامات کی فضائیں پاکستان اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھیں ۔کشمےرمےڈےا سرو س کے مطابق قابض انتظامیہ کی پابندیوں کے باوجود لو گ سڑکوں پر نکل کربھرپور جشن منا رہے ہیں۔ لوگ پٹا خے چھوڑ رہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کو اس کی شاندار کارکردگی بھر پور داد دے رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply