سرےنگر ۔ 07 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے اتوار کو 30ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیوں کا نفاز جاری رہا تاکہ لوگوںکو بھارتی فورسز کی قتل و غارت کی لہرکے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے سے روکا جاسکے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے 9 جولائی کو مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں لگا دی تھیں ۔ یا د …
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں کانفاذ 30ویں روز بھی جاری
مزید خبریں
سرےنگر ۔ 07 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے اتوار کو 30ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیوں کا نفاز جاری رہا تاکہ لوگوںکو بھارتی فورسز کی قتل و غارت کی لہرکے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے سے روکا جاسکے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے 9 جولائی کو مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں لگا دی تھیں ۔ یا د رہے کہ 8 جولائی کو بھارتی فوجیوں نے حزب المجاہدین کے ممتاز کمانڈر برہان مظفر وانی کو ماورائے عدالت قتل کر دیا تھا جس کے بعد مقبوضہ وادی میں زبردست احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔








