مقبوضہ کشمیر: نوجوانوں کی شہادت پر اسلام آباد میں مسلسل دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر ۔ 05اگست (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی شہادت پر ہفتے کو دوسرے روز بھی اسلام آباد قصبے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے یاور نثار اور غلام محی الدین بٹ نامی نوجوانوں کوجمعہ کی رات کو بیج بہاڑہ کے علاقے کیلوان میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔

Leave a Reply