ملائشین پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔ 25 جون (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں دوسرے کوردنی تیلوں کی قیمتوں اور طلب میں کمی آنے کے اثرات ہیں۔بُرسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی اگست میں سپلائی کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 1997 رنگٹ (482.60ڈالر) فی ٹن طے پائے جوکہ 12جون کے بعد ملائشین پام …

کوالالمپور ۔ 25 جون (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں دوسرے کوردنی تیلوں کی قیمتوں اور طلب میں کمی آنے کے اثرات ہیں۔بُرسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی اگست میں سپلائی کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 1997 رنگٹ (482.60ڈالر) فی ٹن طے پائے جوکہ 12جون کے بعد ملائشین پام آئل کی ایک دن میں بڑی قیمت گرانے والا پہلا دن ہے۔

Leave a Reply