ملائشین پا م آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کوالالمپور۔ 30 جولائی (اے پی پی) ملائشین پا م آئل کی قیمتوں میں اضافہ کا رحجان ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ملائشیا ڈیرویٹوایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں ایک فیصداضافی ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 574ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران 16162لاٹس کا کاروبارہوا۔ماہرین کے مطابق برآمد میں اضافے کے امکانات کے بعد مارکیٹ پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply