کوالالمپور۔ 29 جون (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میںاضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے سودے 12 رنگٹ (0.61 فیصد) کمی کے ساتھ 1951 رنگٹ (472.40 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں