جکارتہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی اور یہ ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہے تاہم بیرون ملک طلب میں کمی کے باعث مستقبل کی صورتحال دھندلی رہی۔ ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2278 رنگٹ (573.08 ڈالر) فی ٹن رہے۔یادرہے کہ ملائیشیا پام آئل کا دنیا میں دوسرا بڑا …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی

مزید خبریں
جکارتہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی اور یہ ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہے تاہم بیرون ملک طلب میں کمی کے باعث مستقبل کی صورتحال دھندلی رہی۔ ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2278 رنگٹ (573.08 ڈالر) فی ٹن رہے۔یادرہے کہ ملائیشیا پام آئل کا دنیا میں دوسرا بڑا پیدا کنندہ ہے اور جون کے دوران اس کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔








