کوالالمپور ۔ 15 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل برقرارہے جس کی وجہ امریکی سوئے آئل کے کے نرخوں میں کمی آنا اور ملائشین کرنسی رنگٹ کی شر تبادلہ میں اضافہ ہوناہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی