کوالالمپور ۔ 17 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ کمی پر بند ہوئے جس کی وجہ امریکا اور چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1981 رنگٹ (482 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں