کوالالمپور ۔ 11 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کی کم سپلائی کے باوجود اس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث خوردنی تیل کی طلب کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 2.09 فیصد کمی کے ساتھ 2754 رنگٹ (664.17 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں