کوالالمپور ۔ 12 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ بھارت اور چین کی جانب سے طلب کم ہونا اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 2.14 فیصد کمی کے ساتھ 2695 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

مزید خبریں