کوالالمپور ۔ 26 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.3 فیصد بڑھ کر 2290 رنگٹ (570.22 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59556 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ