ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی

کوالالمپور ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی اور اس کے سودے اضافے پر بند ہوئے۔ملائیشیاءکے ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 2306 رنگٹ (576.50 ڈالر) فی ٹن رہے جو 5 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔یاد رہے کہ ملائیشیاءدنیا بھر میں پام آئل پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، جون کے دوران اس کی …

کوالالمپور ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں تیزی رہی اور اس کے سودے اضافے پر بند ہوئے۔ملائیشیاءکے ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 2306 رنگٹ (576.50 ڈالر) فی ٹن رہے جو 5 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔یاد رہے کہ ملائیشیاءدنیا بھر میں پام آئل پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، جون کے دوران اس کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave a Reply