ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں مسلسل تیسرے روز کمی

کوالالم پور ۔ 7 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ۔ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران قیمتیں دوہفتے کی کم ترین سطح پر بند ہوئیں جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply