کوالالمپور ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کے نرخوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.1 فیصد کم ہو کر 2666 رنگٹ (629.96 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی …
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کے نرخوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.1 فیصد کم ہو کر 2666 رنگٹ (629.96 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38588 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








