ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 4 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں سویا آئل کے نرخوں میں کمی اور کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.7 فیصد کم ہوکر 2313 رنگٹ (572.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 33432 لاٹوں …

کوالالمپور ۔ 4 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں سویا آئل کے نرخوں میں کمی اور کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.7 فیصد کم ہوکر 2313 رنگٹ (572.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 33432 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔