ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 23 جولائی (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹو ایکسچینج گزشتہ روز 1.5 فیصد گر کر 2317 رنگٹ (571.6 ڈالر) فی ٹن رہے جبکہ ایک روز قبل اس کے نرخ 2368 رنگٹ پربند ہوئے تھے جو کہ 5 جولائی کے بعد سب سے زیادہ نرخ تھے۔

Leave a Reply