کوالالمپور ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا جو ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہا۔گزشتہ روز ملائیشین ڈائریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 1.3 فیصد بڑھ کر 2279 رنگٹ (577.69 ڈالر ) فی ٹن رہے جو کہ 5 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1.3 فیصد اضافہ
مزید خبریں