ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مسلح افواج میں خواتین بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں، مسلح افواج سمیت دیگر اداروں کی یونیفارم میں خواتین مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Leave a Reply