ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 22 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 19 مارچ 2026ء کو 21.73 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 16.37 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.36 ارب ڈالر تھے ۔19 مارچ 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ …

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 22 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 19 مارچ 2026ء کو 21.73 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 16.37 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.36 ارب ڈالر تھے ۔19 مارچ 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 22 ملین ڈالر اضافے سے 16.37 ارب ڈالر ہو گئے۔