اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ملکی معیشت کی صورتحال اور 21 ویں صدی میں اس کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 27 ستمبر 2016ءکو کراچی میں شروع ہوگی جس میں کا رپوریٹ سیکٹر کے ماہرین ‘ ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے حکام ‘صوبائی اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام ‘ مختلف ممالک کے قونصل جنرلز‘ ماہرین ‘ معیشت دان …
ملکی معیشت اور اس کو درپیش مسائل بارے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ملکی معیشت کی صورتحال اور 21 ویں صدی میں اس کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 27 ستمبر 2016ءکو کراچی میں شروع ہوگی جس میں کا رپوریٹ سیکٹر کے ماہرین ‘ ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے حکام ‘صوبائی اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام ‘ مختلف ممالک کے قونصل جنرلز‘ ماہرین ‘ معیشت دان اور کئی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔









