اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں کسان اورکاشت کارکلیدی کرداراداکرہے ہیں۔کسانوں کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاہے کسان اورکاشت کارقومی معیشت کا اٹوٹ حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسانوں اور کاشت کاروں کو معاونت کی فراہمی اورجدیدٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے زرعی پیداوار میں اضافہ موجودہ حکومت کا وژن ہے۔
ملکی معیشت کی ترقی میں کسان اورکاشت کارکلیدی کرداراداکرہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ

مزید خبریں