ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار 362 ہوگیا

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی قیمت 3,500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت …

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی قیمت 3,500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 3,001 روپے کمی کے بعد 363,393 روپے سے کم ہو کر 360,392 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 333,122 روپے سے کم ہو کر 330,263 روپے ہوگئی۔