ملک میں تھری اور فورجی صارفین کی تعداد 32.7 ملین تک پہنچ گئی، پی ٹی اے

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) اگست 2016ءکے اختتام پر ملک میں تھری اور فورجی صارفین کی تعداد 32.7 ملین تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری جی صارفین کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والی کمپنی موبلی لنک ہے جس کے صارفین 10.41 ملین ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر ٹیلی نار ہے جو 8.8 ملین صارفین رکھتی ہے

Leave a Reply