ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے 7ارب 43کروڑ 27 لاکھ کے فنڈزجاری

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 43کروڑ 27 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 14 ارب 50کروڑ 75 لاکھ روپے  سے زائدکے فنڈز مختص …

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 43کروڑ 27 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 14 ارب 50کروڑ 75 لاکھ روپے  سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں