اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں مائنس نواز شریف فارمولا کامیاب نہیں ہو گا،محمد نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان نے …
ملک میں مائنس نواز شریف فارمولا کامیاب نہیں ہو گا، طلال چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں مائنس نواز شریف فارمولا کامیاب نہیں ہو گا،محمد نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان نے قانون سازی اور آئین تشکیل دیا ہے اور یہ قانون میں کوئی ترمیم بھی کر سکتا ہے۔








