اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ملک میں مختلف منصوبوںکی تکمیل سے 2025ء تک ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 50 لاکھ ایکڑ فٹ اور پن بجلی کی پیداوار 4 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق پانی اور بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پورا کرنے کے لئے واپڈا مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ قیل المدتی حکم عملی کے تحت ان منصوبوں …
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 50 لاکھ ایکڑ فٹ اور پن بجلی کی پیداوار 4 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی، واپڈا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ملک میں مختلف منصوبوںکی تکمیل سے 2025ء تک ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 50 لاکھ ایکڑ فٹ اور پن بجلی کی پیداوار 4 ہزار میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق پانی اور بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پورا کرنے کے لئے واپڈا مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ قیل المدتی حکم عملی کے تحت ان منصوبوں کے مکمل ہونے سے پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی کی پداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔








