اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) ملک میںپٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن ہے۔پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پٹرول کی ماہانہ طلب 6 لاکھ 25 ہزار ٹن ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا اندازہ 7 لاکھ 50 ہزار ٹن ہے۔ رپورٹ کے مطابق مٹی کے تیل کی ماہانہ قومی طلب …
ملک میں پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) ملک میںپٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن ہے۔پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پٹرول کی ماہانہ طلب 6 لاکھ 25 ہزار ٹن ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا اندازہ 7 لاکھ 50 ہزار ٹن ہے۔ رپورٹ کے مطابق مٹی کے تیل کی ماہانہ قومی طلب کا تخمینہ 15ہزار ٹن اور لائٹ ڈیزل کی طلب 2ہزار ٹن ہے۔









