ملک و قوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے ،آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے۔آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ہفتہ کو پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا ،انہوں …

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے۔آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ہفتہ کو پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا ،انہوں نے کہا کہ آئندہ نسلوں کے بہتر مستقل کیلئے سیاسی جماعتوں کا کردار بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور عمران خان نااہلی کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،حکومت پر عزم ہے کہ اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ حکومت دہرنوں کی عادی ہوچکی ہے، مسلم لیگ(ن)کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات جیتے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply