اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یہاں جاری رپورٹ کے مطابق اس دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب ‘راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅںاور …
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یہاں جاری رپورٹ کے مطابق اس دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب ‘راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅںاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔









