اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آج (اتوارکو) چند مقامات پر تیزہواوں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم راولپنڈی، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر …
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آج (اتوارکو) چند مقامات پر تیزہواوں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم راولپنڈی، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔








