ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم میرپورخاص، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply