مواصلات کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنائیں گے ،خالد مقبول صدیقی

راولپنڈی 04جولائی(اے پی پی )سپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن نے شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد برانچ لیس بنکنگ سروس ”ایس پیسہ “کا آغاز کر دیا ،سروس کے ذریعے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے دوردراز کے علاقوں کے صارفین باسہولت طریقے سے ملک کے کسی بھی حصہ میں رقوم کی ترسیل کر سکیں گے اور ملک بھر سے باآسانی رقوم منگوا سکیں گے …

راولپنڈی 04جولائی(اے پی پی )سپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن نے شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد برانچ لیس بنکنگ سروس ”ایس پیسہ “کا آغاز کر دیا ،سروس کے ذریعے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے دوردراز کے علاقوں کے صارفین باسہولت طریقے سے ملک کے کسی بھی حصہ میں رقوم کی ترسیل کر سکیں گے اور ملک بھر سے باآسانی رقوم منگوا سکیں گے ۔ایس پیسہ کی سہولت کی فراہمی میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن اور نجی بنک جے ایس میں مفاہمت کا معاہدہ طے پا یا ہے ۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات خالد مقبول صدیقی نے جمعرات کو سپیشل کمیونیکشن آرگنائزیشن ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں ”ایس پیسہ“سروسز کا افتتاح کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply