اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ قابل اور بھروسہ مند انسان ہیں۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ہی خاصہ ہے کہ چاہے الزام کیسا بھی ہو حکومتی عہدیدار مفصل جواب دیتے ہیں۔عاصم سلیم باجوہ جو ایک قابل اور بھروسہ مند انسان ہیں …
موجودہ حکومت کا ہی خاصہ ہے کہ چاہے الزام کیسا بھی ہو حکومتی عہدیدار مفصل جواب دیتے ہیں، مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ قابل اور بھروسہ مند انسان ہیں۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ہی خاصہ ہے کہ چاہے الزام کیسا بھی ہو حکومتی عہدیدار مفصل جواب دیتے ہیں۔عاصم سلیم باجوہ جو ایک قابل اور بھروسہ مند انسان ہیں ، نے بلا شبہ اس روایت کو برقرار رکھا۔








