پشاور۔28جولائی (اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ آج صرف شریف خاندان کیلئے نہیںبلکہ پوری قوم کیلئے سیاہ ترین دن ہے،مٹھائیاںتقسیم کرنے والوںکومعلوم ہوناچاہئے کہ مسلم لیگیوںکاجذبہ پہلے سے کہیںبڑھ چکاہے اورانشاءاللہ2018کے عام انتخابات میںپہلے سے بہترکارکردگی اورنتائج دکھائیںگے۔انہوںنے کہاکہ محمدنوازشریف بلاواسطہ تمام پارٹی امور انجام دیںاورپارٹی کومزیدوقت دے سکیںگے،اللہ تعالیٰ کاشکرہے کہ پوری قوم اس بات سے باخبرہے کہ محمدنوازشریف پربدعنوانی کاکوئی ثبوت نہیں ملا۔
مٹھائیاں تقسیم کرنے والوں کومعلوم ہوناچاہئے کہ مسلم لیگیوں کاجذبہ پہلے سے کہیں بڑھ چکاہے،امیرمقام

مزید خبریں